معروف کامیڈین بھارتی نے انوکھے شادی کارڈ چھپوا لئے، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

تفصیلات کے مطابق بھارتی کے ہونے والے شوہر ہرش کی جانب سے چھپوائے گئے شادی کارڈز کا انداز بھی انوکھا ہے۔ مداحوں نے دونوں کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔معروف انڈین کامیڈین بھارتی نے اپنی شادی کے انوکھے کارڈ جاری کر دئیے۔ کارڈز نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی۔ بھارتی اس سال ہرش کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔
انہوں نے اپنی شادی کے کارڈز کی تصویر شئیر کر دی ہے۔ ان کے شادی کے کارڈ بہت ہی منفرد ہیں۔ہرش کے اور بھارتی کے کارڈ ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن انداز نہایت انوکھا ہے۔ ان کے مداحوں نے ان کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔یاد رہے کہ تفصیلات کے مطابق بھارتی کے ہونے والے شوہر ہرش کی جانب سے چھپوائے گئے شادی کارڈز کا انداز بھی انوکھا ہے۔ مداحوں نے دونوں کے اس انداز کو بہت پسند کیا ہے۔معروف انڈین کامیڈین بھارتی نے اپنی شادی کے انوکھے کارڈ جاری کر دئیے۔ کارڈز نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی۔ بھارتی اس سال ہرش کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اپنی شادی کے کارڈز کی تصویر شئیر کر دی ہے۔ ان کے شادی کے کارڈ بہت ہی منفرد ہیںبھارتی نے اپنی بہترین کامیڈی کے باعث بہت جلد لوگوں کے دلوں میں گھر لیا تھا ان کا شمار بھارت کی بہترین کامیڈینز میں ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں