موٹاپا انسان کی خوبصورتی کو ماند کردیتا ہے، اس سے بچاؤ کے لئے انسان ورزش، جوگنگ اور ڈائٹ کا خیال رکھنے جیسے طرح طرح کے جتن کرتا ہے۔ لیکن جب موٹاپا انسان کو اپنا شکار بناتا ہے تو یہ تمام چیزیں بھی بے سود ثابت ہوتی ہیں۔

ب بولی وڈ کی خبصورت اداکاراؤں کی ہی بات کر لیجیئے وہ اپنی فٹنس کے لئے مختلف خاص قسم کے ورک آؤٹ اور ڈائٹ کا خاص خیال رکھتی ہیں لیکن موٹاپے نے ان کو بھی نہ بخشا اور اپنی گرفت نے لے لیا۔
آج ہم آپ کو بولی وڈ کی 7 خوبصورت اداکاراؤں کی بیلی فیٹ نظر آنے والی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
کرینہ کپور
سشمیتا سین
پریتی زنٹا
الینا ڈکروز
سوناکشی سنہا
عالیہ بھٹ
پریانکا چوپڑا۔

loading...
>