فرنچ سوپ French Soup banane ka tarika

اجزاء:
مکھن————— 2کھانے کے چمچے
سفید مرچ————— 1چائے کا چمچہ
چینی————- 1کھانے کا چمچہ
میدہ————- 1کھانے کا چمچہ
پیاز———— 1عدد
فرنچ لوف————— 1عدد
چکن اسٹاک————- 4کپ
نمک————– حسبِ ذوق

ترکیب:
مکھن میں پیاز براﺅن کریں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر بھون لیں۔ساتھ ہی چکن کی یخنی ڈال دیں۔
اب چینی کوجلا کر کیریمل بنائیں۔
سوپ میں کیریمل ، نمک اور مرچیں ڈال کر باﺅل میں نکالیں۔
اوپر سے فرنچ لوف کے سلائس کاٹ کر ڈالیں اور چیز شامل کرکے گرل کرلیں۔
فرنچ انین سوپ تیا ر ہے۔

loading...
>