چین میں والدین سے ملنے کے خواہشمند بچوں نے بس کے نیچے چھپ کر 80کلومیٹر کا سفر طے کر لیا ۔بیٹے کی منگنی، ساس نے اپنی بہو کو دیکھتے ہی خودکشی کرلی کیونکہ۔۔۔ ایسی خبر آگئی کہ تفصیلات جان کر آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گاچینی اخبار کے مطابق دونوں بچوں کی عمریں8اور9 برس ہیں اور
جب بس ایک سٹیشن پر رکی تو انہیں سکیورٹی اہلکاروں نے ڈھونڈ نکالا۔لوگ حیران تھے کہ انہوں نے اس سفر کے دوران کم سے کم3 میل تک ڈھلانوں سے گزری اور یہ دونوں محفوظ رہے۔بس کے عملے کے ایک رکن کا کہنا تھا کہ یہ دونوں بچے بہت دبلے پتلے تھے اس لیے بس کے نیچے با آسانی چھپ گئے۔ دونوں بچے کسی بھی قسم سے سوالات کے جواب دینے سے ہچکچا رہے تھے۔ تاہم ایک شخص کا کہنا تھا کہ ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ دونوں اپنے والدین کو یاد کر رہے تھے۔وہ بس کے نیچے اس لیے چھپے کیونکہ وہ اپنے والدین کو تلاش کرنا چاہتے تھے۔بچوں کے رشتہ داروں کو آگاہ کر دیا گیا تھا جو انہیں اسی شام لے گئے تھے۔واضح رہے کہ دونوں کی گمشدگی کی اطلاع ان کے ایک استاد نے دی اور انہیں اسی روز ایک بس سٹیشن پر گاڑی کے نیچے تلاش کر لیا گیا لیکن دونوں بچے جن کے نام ریاستی میڈیا نے ظاہر نہیں کیے جنوبی علاقے گوانگ شی کے رہائشی ہیں۔
Khwab mein Larki Girl Dekhnay Ki Tabeer
Khwab mein Qabar Dekhnay Ki Tabeer
پاکستانی طالبعلموں کا شاندار کارنامہ۔۔ہارٹ اٹیک سے بچائو کیلئے ایسی چیز ایجاد کر دی کہ دنیا حیران رہ گئی
خود لذتی کیا ہے ، کیوں ہوتی ہے؟ اسلامی اور طبی نقطہ نظر جانئے! انتہائی معلوماتی مضمون
’آپ کے گھر میں موجود یہ عام سی گولی مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرسکتی ہے‘ سائنسدانوں نے مردوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا
Khwab mein Murdah Ka Zindah Hona Dekhnay Ki Tabee
حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اسلام کی سنہری اقدار وروایات کو
Load/Hide Comments