نماز عشا کا وقت ہوچکا ٗ نمازیوں نے صفیں باندھ لیں ٗجب تکبیرہوچکی تو امام کعبہ نے یہ کہہ کر ایک شخص کو جبرا اپنے مصلے پر کھڑا کردیا کہ مسلمانوں کے امام تو آپ ہیں ٗآپ ہی نماز پڑھائیں۔ اس لمحے حالت غیر ہوگئی ٗ قدم لڑکھڑانے لگے ٗ آنسو ئوں کی جھڑی لگ گئی اور گلا رندھ گیا۔
ہچکیوںاور سسکیوں میں ڈوبے الفاظ کے ساتھ نماز تو مکمل ہوگئی لیکن ہر رکعت میں یہی ڈر لگا رہا کہ ابھی وہ روتے روتے زمین بوس ہو جائیں گے۔ یہ ہیں پاکستان کے وہ عظیم سپہ سالار جنرل محمد ضیاء الحق جن کو یہودی صلاح الدین ایوبی دوم کے لقب سے پکارتے ہیں۔ہی نماز پڑھائیں۔ اس لمحے حالت غیر ہوگئی ٗ قدم لڑکھڑانے لگے ٗ آنسو ئوں کی جھڑی لگ گئی اور گلا رندھ گیا۔ ہچکیوںاور سسکیوں میں ڈوبے الفاظ کے ساتھ نماز تو مکمل ہوگئی لیکن ہر رکعت میں یہی ڈر لگا رہا کہ ابھی وہ روتے روتے زمین بوس ہو جائیں گے۔ یہ ہیں پاکستان کے وہ عظیم سپہ سالار جنرل محمد ضیاء الحق جن کو یہودی صلاح الدین ایوبی دوم کے لقب سے پکارتے ہیں۔
Load/Hide Comments