بھارت میں پیاز کی قیمتیں ان دنوں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ شہری پیاز مہنگے ہونے پر پہلے ہی بہت پریشان تھے کہ اب اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید ان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق حالیہ دو ہفتوں سے بھارتی شہری سوشل میڈیا پر پیاز کی بڑھتی قیمتوں پر شور مچا رہے تھے۔ابھی یہ شور کچھ دھیما ہوا ہی تھا کہ ٹوئنکل کھنہ نے پیاز سے بنے جھمکوں کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جس پر شہریوں کا واویلا پہلے سے بھی بڑھ گیا ہے۔ٹوئنکل کھنہ نے اس
تصویر کے ساتھ اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ میرے شوہر (اکشے کمار)کپل شرما شو سے واپس آئے اور کہنے لگے کہ وہاں وہ لوگ کرینہ کپور کو یہ دکھا رہے تھے۔ میرے خیال میں وہ ان جھمکوں سے کچھ زیادہ متاثر نہیں ہوئی لیکن میں جانتا ہوں کہ تم انہیں پا کر خوش ہو جا گی چنانچہ میں یہ تمہارے لیے لے آیا۔ٹوئنکل کی اس ٹویٹ پر پیاز کی قیمتوں کے ستائے شہری اپنے دکھ کا اظہار کرنے لگے۔ نرملا پیرٹل نامی لڑکی نے جوابی ٹویٹ میں لکھا کہ انہیں دیکھ کر آپ کی آنکھوں میں آنسو نہیں آئی پوجا آنند نے کہا کہ بہت مہنگا تحفہ دیا ہے اکشے نے آپ کو۔
Khwab mein Larki Girl Dekhnay Ki Tabeer
Khwab mein Qabar Dekhnay Ki Tabeer
پاکستانی طالبعلموں کا شاندار کارنامہ۔۔ہارٹ اٹیک سے بچائو کیلئے ایسی چیز ایجاد کر دی کہ دنیا حیران رہ گئی
خود لذتی کیا ہے ، کیوں ہوتی ہے؟ اسلامی اور طبی نقطہ نظر جانئے! انتہائی معلوماتی مضمون
’آپ کے گھر میں موجود یہ عام سی گولی مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرسکتی ہے‘ سائنسدانوں نے مردوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا
Khwab mein Murdah Ka Zindah Hona Dekhnay Ki Tabee
حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اسلام کی سنہری اقدار وروایات کو
Load/Hide Comments