سوشل میڈیا پر اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر کی 22 دسمبر کو منگنی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے جہاں اپنی شادی کا اعلان کرکے مداحوں کوحیران کیا وہیں اب ایک اور جوڑا اپنے رشتے کو ایک قدم آگے بڑھانے جارہا ہے۔فلم’’لال کبوتر‘‘ اور ڈراماسیریل ’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ منشا پاشا اورسماجی وسیاسی کارکن جبران ناصرکی منگنی کا کارڈ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس کے مطابق دونوں 22 دسمبر 2019 کو منگنی کریں گے۔اداکارہ منشا پاشا
اورجبران ناصر کی گزشتہ برس فائزہ سلیم کی مہندی کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیووائرل ہوئی تھی اورسوشل میڈیا پردونوں کی جوڑی کو خوب سراہا گیا تھا تاہم منشا پاشا یا جبران ناصرکی جانب سے اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کی گئی، اور اب دونوں کی منگنی کا کارڈ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین جبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی کی خبرسن کر بے حد خوش ہیں اور دونوں کو نئی زندگی کی دعائیں دے رہے ہیں۔
Khwab mein Larki Girl Dekhnay Ki Tabeer
Khwab mein Qabar Dekhnay Ki Tabeer
پاکستانی طالبعلموں کا شاندار کارنامہ۔۔ہارٹ اٹیک سے بچائو کیلئے ایسی چیز ایجاد کر دی کہ دنیا حیران رہ گئی
خود لذتی کیا ہے ، کیوں ہوتی ہے؟ اسلامی اور طبی نقطہ نظر جانئے! انتہائی معلوماتی مضمون
’آپ کے گھر میں موجود یہ عام سی گولی مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرسکتی ہے‘ سائنسدانوں نے مردوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا
Khwab mein Murdah Ka Zindah Hona Dekhnay Ki Tabee
حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اسلام کی سنہری اقدار وروایات کو
Load/Hide Comments