ادکارہ ریشم نے کہا ہے کہ میری شادی کی خبریں جھوٹی ہیں پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، بعض عناصر ایک پروپیگنڈا کے تحت ان کے خلاف میڈیا میں خبریں پھیلاکر ان کی شہرت اور عزت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور ان کی شادی کی جھوٹی خبر بھی اسی پروپیگنڈا کا حصہ ہے۔ شادی کی خبریں پھیلانے پراپنے ردعمل میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت محنت سے انڈسٹری میں مقام بنایا ہے اور وہ ابھی تک انڈسٹری میں محنت کر رہی ہیں اور ان کا پورا کیریئر ان کے مداحوں کے سامنے ہیں
اور وہ جانتے ہیں کہ میں اس طرح کے افواہی بیانات نہیں دیتی۔انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے شادی کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی وہ ا?ئندہ سال شادی کرنے جا رہی ہیں یہ صرف افواہیں ہیں۔شادی سے متعلق جھوٹی خبر پر مزید بات کرتے ہوئے ریشم کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کا علم نہیں ہے۔ریشم نے حیرانگی کا اظہار کیا کہ ان کے حوالے سے کس طرح یہ چہ مگوئیاں بنتی ہیں اور کس طرح ان کے حوالے سے افواہیں پھیلائی جاتی ہیں۔اداکارہ کے مطابق انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے نہ تو کسی کو ذاتی طور پر کچھ کہا ہے اور نہ ہی انہوں نے کسی عوامی پلیٹ فارم پر اپنی شادی کے حوالے سے کوئی بات کہی ہے۔
Khwab mein Larki Girl Dekhnay Ki Tabeer
Khwab mein Qabar Dekhnay Ki Tabeer
پاکستانی طالبعلموں کا شاندار کارنامہ۔۔ہارٹ اٹیک سے بچائو کیلئے ایسی چیز ایجاد کر دی کہ دنیا حیران رہ گئی
خود لذتی کیا ہے ، کیوں ہوتی ہے؟ اسلامی اور طبی نقطہ نظر جانئے! انتہائی معلوماتی مضمون
’آپ کے گھر میں موجود یہ عام سی گولی مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرسکتی ہے‘ سائنسدانوں نے مردوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا
Khwab mein Murdah Ka Zindah Hona Dekhnay Ki Tabee
حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اسلام کی سنہری اقدار وروایات کو
Load/Hide Comments