معروف کالم نگار اور اینکر پرسن فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے کالم میں ٹک سٹار حریم شاہ تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئیں ہیں ۔ انہوں نے اپنے کالم میں کہا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ان کی تیسری دوست سے نکاح متعہ کر رکھا ہے۔کچھ دن پہلے اس کا شیخ صاحب سے جھگڑا ہوا تھا تو انہوں نے شیخ رشید کی کچھ ویڈیوز لیک کر دیں۔حریم کا نیا دعویٰ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔بقول ان کے یہ ویڈیوز تو کچھ بھی نہیں ان کے پاس شیخ صاحب کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں۔جو آنے والے دنوں میں
ریلیز ہو سکتی ہے۔حریم کہتی ہیں کہ شیخ رشید ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔وہ معاملہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔جس لڑکی سے شیخ صاحب کا تعلق ہے وہ اس وقت لاہور میں موجود ہے۔اسی طرح حریم ایک تصویر اپلوڈ کرتی ہیں جس میں وہ کسی کی گود میں بیٹھی نظر آتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی ایک وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی ہیں۔آنے والے دنوں میں اس کی وزارت بھی میری ہی ویڈیوز سے جائے گی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وزیر کا نام آنے والے دنوں میں ظاہر کریں گی۔مگرمشاہد کیا جائے تو مذکورہ شخص کو پہچانا ناممکن بھی نہیں۔تصویر میں ،میں ان کی گود میں بیٹھی ہوں۔یہ میرے مشن کا حصہ ہے۔مشن کرتے وقت بعض دفعہ کئی لوگوں سے فرینک ہونا پڑتا ہے۔مذاق کرنا پڑتا ہے،گود میں بھی بیٹھنا پڑ جاتا ہے۔مگر ان سب باتوں کا کوئی مقصد ہوتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر شئیر کی تھیں اور کہا تھا کہ وہ جس شخص کی گود میں بیٹھی ہیں وہ بھولا ریکارڈ ہی ہے۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی ’مہم‘ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا تھا کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے۔
Khwab mein Larki Girl Dekhnay Ki Tabeer
Khwab mein Qabar Dekhnay Ki Tabeer
پاکستانی طالبعلموں کا شاندار کارنامہ۔۔ہارٹ اٹیک سے بچائو کیلئے ایسی چیز ایجاد کر دی کہ دنیا حیران رہ گئی
خود لذتی کیا ہے ، کیوں ہوتی ہے؟ اسلامی اور طبی نقطہ نظر جانئے! انتہائی معلوماتی مضمون
’آپ کے گھر میں موجود یہ عام سی گولی مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرسکتی ہے‘ سائنسدانوں نے مردوں کا بڑا مسئلہ حل کردیا
Khwab mein Murdah Ka Zindah Hona Dekhnay Ki Tabee
حضرت مجدد الف ثانیؒ نے اسلام کی سنہری اقدار وروایات کو
Load/Hide Comments