فرنچ سوپ French Soup banane ka tarika

اجزاء: مکھن————— 2کھانے کے چمچے سفید مرچ————— 1چائے کا چمچہ چینی————- 1کھانے کا چمچہ میدہ————- 1کھانے کا چمچہ پیاز———— 1عدد فرنچ لوف————— 1عدد چکن اسٹاک————- 4کپ نمک————– حسبِ ذوق ترکیب: مکھن میں پیاز براﺅن کریں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر بھون لیں۔ساتھ ہی چکن کی یخنی ڈال دیں۔ اب چینی کوجلا کر کیریمل بنائیں۔ سوپ مزید پڑھیں