
کولمبیا یونیورستی اور میامی یونیورسٹی کے ملر اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ تناؤ سے بالوں کا قدرتی رنگ بدل کر سفید ہوجاتا ہے۔ تحریر جاری ہے تاہم اب تک مانا جاتا تھا کہ تناؤ کے باعث بالوں میں آنے والی سفیدی کو ختم کرنا ممکن نہیں ہوتا مگر سائنسدانوں مزید پڑھیں