ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی آج سے نویں جماعت سے 12 ویں جماعت تک کے طلبا و طالبات کے لیے تعلیمی سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ کورونا اور سردیوں کی چھٹیوں کے باعث کم وبیش 2ماہ سے بند تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں، کورونا ایس او پیز پر عمل لازمی مزید پڑھیں

کراچی: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔

جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری کو کراچی میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافر وطن واپسی پر ایک اور مشکل میں پھنس گئے۔

ملائیشیاء سے 118 مسافر نجی ائیرلائن کی پرواز سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گے تاہم ایئرلائن کا عملہ مسافروں کا سامان دبئی ائیرپورٹ چھوڑ آئی جس پر مسافروں نے ایئرپورٹ پر اختجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ قومی ائیرلائن کے طیارے کو کوالمپور میں روکے جانے سے 172 مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے کتے کے بھونکنے کی آواز کا مفہوم بتانے والا پٹہ تیار کرلیا ہے۔

پیٹ پلس نامی کمپنی نے کتوں کے لیے ایک ایسا پٹہ بنایا ہے جس میں مصنوعی ذہانت پر تیار کردہ آلہ نصب کیا گیا ہے۔ پٹے پر لگا یہ آلا کتے کے بھونکے کی آواز کا مفہوم انسانوں تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس پٹے کو کار آمد اور اس کے نتائج کو زیادہ سے زیادہ درست مزید پڑھیں

لاہور کو کچرے سے پاک کرنے کی ڈیڈ لائن میں ایک روز باقی

ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے منتخب شاہراہوں پر صفائی آپریشن جاری ہے، قلعہ گجر سنگھ، مخلپورہ، ایمپریس روڈ، میاں میر روڈ میں کچرا موجود ہے۔ شاہدرہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں صفائی کی صورتحال غیر تسلی بخش قرار دی جارہی ہے، میاں اسلم اقبال نے 15 جنوری کی زیرو ویسٹ کی ڈیڈ مزید پڑھیں

وازشریف کی جانب سے استعفیٰ مانگنے کا الزام لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے خاموشی توڑ دی دھرنے سے نمٹنے کیا مشورہ دیا؟آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی کے اہم انکشافات

آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ طلب نہیں کیا۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے دوٹوکالفاظ میں انکار کیا کہ انہوں نے کسی بھی شخص کے مزید پڑھیں

خواب میں سیب دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبز سیب کا دیکھنا فرزند پر دلیل ہے ۔ اور اگر سرخ ہے تو بادشاہ سے نفع کی دلیل ہے ۔ اور اگر سفید ہے تو سوداگروں سے نفع ہے ۔ اور اگر زرد اور ترش ہے تو بیماری پر دلیل ہے مزید پڑھیں

پیٹ پر جمی چربی ہماری سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق کے بعد ماہرین نے لوگوں کو خبر دار کردیا

پیٹ پر جمی چربی ہماری سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹ پر جمنے والی چربی کو کم کرنے کیلئے انسان کو اپنی خوراک کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہی ایک راستہ ہے جو اس پریشانی سے چھٹکارا دلا سکتا ہے۔پیٹ اور اس کے اطراف میں جمنے والی مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے ریتلے ریگستان میں طویل شاہراہ کا منصوبہ،ماہرین تعمیرات نے معجزہ سچ کر دکھایا

سعودی عرب میں صحرائے رْبع الخالی کو دنیا کا سب سیبڑا ریتلا ریگستان قرار دیا جاتا ہے۔ اس ریگستان میں آئیروز ریت کے طوفان اٹھتے ہیں اوراس کے درمیان سڑک کی تعمیر سب سے مشکل مرحلہ تھا۔ تاہم سعودی عرب کے ماہرین تعمیرات نے یہ معجزہ بھی سچ کر دکھایا ہے۔ عرب ٹی وی  کے مزید پڑھیں

سال نو کا آغاز کہاں سے ہو گا ؟ 2020 کا سورج کس ملک پر اپنی کرنین بکھیرے گا

دنیا میں سب سے پہلے سال2020 کا سورج جزیرہ ساموا میں نمودارہوا۔نیوزی لینڈ کے ہمسائے میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ سامواجہاں سب سے پہلے نیادن نکلتا ہے اور سورج کو خوش آمدید کہتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ساموا ایک ایسا جزیرہ ہے جہاں چاندسب سے پہلے منہ چھپاتاہے اور سورج سب سے پہلے اپنی مزید پڑھیں