آذربائیجان نے اپنے کئی دیہات آزاد کرا لئے، کاراباخ کے گاؤں پرقومی پرچم بھی لہرا دیا، اسلامی ملک آرمینیا پر بھاری پڑ گیا

 آذربائیجان اور آرمینیا کے دستوں کے مابین نگورنو کاراباخ کے علیحدگی پسند خطے کے باعث شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسرا بڑا آذری شہر گنجہ بھی آرمینیائی حملوں کی زد میں ہے جبکہ ترکی نے آذری شہری علاقوں پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ دوسری جانب آذربائیجان نے آرمینیا سے22 دیہات آزاد کرا لئے۔ دفاعی ذرائع مزید پڑھیں

قطر سے 2 سو فیصد سستی گیس دینے اور جے ایف تھنڈر طیارے خریدنے پر اتفاق، اہم اسلامی ملک نے خوشخبری سنا دی

قطر سے 2 سو فیصد سستی گیس دینے اور جے ایف تھنڈر طیارے خریدنے بارے آذربائیجان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی، سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ آذربائیجان نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا ہے اس کے علاوہ اسلامی ملک پاکستان سے جے ایف تھنڈر مزید پڑھیں

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز انڈیا پر کونسی قوم قبضہ کر لے گی ؟ چین پاکستان کو بچانے کیلئے کس حد تک جا سکتا ہے ؟درویش پیر پنجر سرکار کی تہلکہ خیز پیش گوئی

صاحب زبان اور مردِ درویش پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ یہ ملک صرف کلمہ کی بنیاد پر معرض وجود میں نہیں آیا بلکہ کلمہ کی طرح مقدس بھی ہے۔ لہذا اس پاک دھرتی کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خود مٹ جائیں گے۔ آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف پر آنیوالے زائرین سے گفتگو مزید پڑھیں

برطانوی نژادبھارتی بچے نے آئی کیو ٹیسٹ میں آئن اسٹائن کو پیچھے چھوڑدیا

برطانوی نژاد بھارتی بچے نے آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسی عبقری شخصیات کو شکست دیدی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دس سالہ بچے نے مینسا کے آئی کیو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔ بچہ کا نام ماہول گارگ ہے اور اس نے اپنے 13سالہ بڑے بھائی دھارو گار گ کے نقش مزید پڑھیں

ٹرمپ کی مہربانیاں جاری، پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لی

پاکستان کیلئے اچھی خبر، امریکہ نے پاکستان کے لئے عائد ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹریول ایڈوائزری میں نرمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ نے پاکستان کا ایک اور مطالبہ مان لیا ہے اور پاکستان کے سفر کے لئے ٹریول ایڈوائزری پر مزید پڑھیں

خاتون نے جنس تبدیلی کے لیے کورٹ میں درخواست دائر کردی

اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ بیرون ملک جاکر اپنی جنس تبدیل کرانا چاہتی ہے۔عدالت نے خاتون کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ،سرکاری ڈاکٹر نے ایک ایک بات بتادی

امریکی صدر کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جسمانی اور دماغی اعتبار سے ’مکمل صحت مند‘ ہیں۔وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا ہے کہ ‘مجھے اْن کی دماغی یا اعصابی صلاحیت کے بارے میں کوئی خدشات نہیں ہیں۔‘صدر بننے مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایک فحش اداکارہ، دونوں۔۔۔ امریکی صدر ٹرمپ کا سب سے شرمناک راز بے نقاب ہوگیا، اپنے گھر والوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی کے مصداق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کون سا عمل یا قول ایسا ہے جو ان کے لیے شرمندگی کا باعث نہ بنا ہو؟ لیکن اب ان کا سب سے شرمناک راز بے نقاب ہو گیا ہے جس کے بعد وہ گھر والوں کو بھی منہ دکھانے لائق مزید پڑھیں

’میں اسرائیلی شہری ہوں اور پاکستانی حکومت سے میری درخواست ہے کہ مجھے اسرائیلی پاسپورٹ پر اپنے ملک آنے دیں تاکہ۔۔۔‘ اسرائیلی مسلمان نے پاکستانی حکومت سے ایسی اپیل کر دی کہ جان کر آپ بھی کہیں گے اسے آنے دو

پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رکھا اورپاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل کا سفر ممکن نہیں۔ اسی طرح اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد بھی پاکستان نہیں آ سکتے۔تاہم اب ایک اسرائیلی مسلمان نوجوان نے پاکستانی حکومت سے اسرائیلی پاسپورٹ پر یہاں آنے کی اجازت مانگی ہے اور اس کی ایسی وجہ بیان کی ہے کہ مزید پڑھیں

وہ خاتون جس نے 9/11 حملوں سے ایک رات پہلے ہی سارا منظر خواب میں دیکھ لیا تھا، یہ کون ہے؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

خواب کو عموماً انسانی ذہن ہی کی کارستانی قرار دیا جاتا ہے لیکن بعض لوگ سچے خواب دیکھنے کے دعوے بھی کرتے ہیں۔ اب ایسا ہی دعویٰ ناردرن آئرلینڈ کی ایک خاتون ٹی وی میزبان نے کر دیا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 38سالہ کرسٹین لیمپرڈ کا کہنا ہے کہ ”نائن الیون مزید پڑھیں