امریکہ میں کیسے بچوں کے گم ہوتے ہی چند ہی گھنٹوں میں انہیں ڈھونڈ لیا جاتا ہے، ایسا حیرت انگیزجدید سائنسی نظام جو ایک پولیس والے نے بنایا تھا، جاوید چوہدری کی زینب قتل پر فکر انگیز خصوصی تحریر

ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں ایک نو سال کی بچی رہتی تھی‘ بچی کا نام امبر تھا‘ یہ 21 جنوری 1996ء کو گلی میں سائیکل چلا رہی تھی‘ والدہ ٹیلی فون سننے کے لیے اندر گئی‘ آٹھ منٹ بعد واپس آئی تو امبر اغواء ہو چکی تھی‘ ماں باپ‘ لوکل کمیونٹی اور پولیس چار دن مزید پڑھیں

شمونے عسرے

ہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی غلطی کی طرف بعد میں آئیں گے‘ ہم پہلے ماضی کی طرف جائیں گے۔یہودیوں کی مقدس کتاب تلمود (کتاب ہدایات) کے مطابق دنیا کا یہ فیز چھ ہزار سال پر محیط ہے‘ یہودی سال ستمبر میں شروع ہوتا ہے‘ مزید پڑھیں

صحت مند خوشگوار

یہ تجربہ 1938ء میں شروع ہوا‘ دنیا کی نمبر ون یونیورسٹی ہارورڈ نے ”ہارورڈ سٹڈی آف اڈلٹ ڈویلپمنٹ“ کے نام سے ایک یونٹ بنایا اور اس یونٹ نے ”خوش گوار اور صحت مند زندگی“ کے تین اصولوں کی تلاش شروع کر دی‘ یونٹ نے تحقیق کیلئے 724 لوگوں کا انتخاب کیا اور ان لوگوں کو مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺکے چالیس اصول (دوسرا حصہ)

خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے‘ آپ اگر کسی قوم‘ کسی خاندان یا کسی شخص کی تہذیب کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو آپ صرف اتنا دیکھ لیں وہ کیا کھا رہا ہے اور وہ کیسے کھا رہا ہے آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت نہیں رہے گی‘ ہمارے رسولؐ کے بہترین زندگی مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کے چالیس اصول

میں نے برسوں پہلے انگریزی کی کسی طبی کتاب میں بہترین زندگی کے چالیس بہترین اصول پڑھے تھے‘ میں نے وہ صفحات کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لئے‘ میں گاہے بگاہے یہ صفحات نکال کر پڑھتا رہتا تھا‘ میں ان اصولوں پر عمل کی کوشش بھی کرتا تھا‘ میں نے دس سال قبل تفاسیر مزید پڑھیں

شام سے سیکھنے کی باتیں

دنیا میں سات بڑی اسلامی فوجی طاقتیں تھیں‘ ترکی‘ پاکستان‘ ایران‘ عراق‘ لیبیا‘ شام اور مصر۔ یہ ساتوں افواج اسرائیلی عزائم کے راستے میں رکاوٹ تھیں‘ یہودی روایات کے مطابق دنیا کا یہ فیز چھ ہزار سال پر مشتمل ہے‘ یہودی کیلنڈر 3766 قبل مسیح میں شروع ہوا‘ یہ اب تک 5778 سال پورے کر مزید پڑھیں

سات سو مرتبہ جاﺅں گا

ازبکستان میں رحمت کا لفظ شکریہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے‘ لوگ دایاں ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں‘ ذرا سا جھکتے ہیں اور بڑی محبت سے رحمت کہتے ہیں‘ آپ کو یہ عاجزی پورے ملک میں ملے گی‘ ازبک بلا کے مہمان نواز بھی ہیں‘ آپ کسی کے گھر چلے جائیں وہ میز پر مزید پڑھیں

دنیا کا خوش ترین انسان

جنگ ختم ہوگئی لیکن جنگ کے اثرات ابھی باقی تھے‘ فرانس کے ہر شہری نے جنگ میں زخم کھائے تھے‘ لوگ بے روزگار ہوئے‘ عمارتیں ڈھے گئیں‘ لاشیں بھی گریں اور ہزاروں لاکھوں لوگ اپنے جسمانی اعضاء سے بھی محروم ہوئے‘ پورا فرانس زخمی تھا‘ میتھیو ریکرڈ نے اس فضا میں آنکھ کھولی‘ وہ 15 مزید پڑھیں

کلین پنجاب کمیشن

سموگ کا آغاز لندن سے ہوا تھا‘ لوگ 5 دسمبر 1952ءکی صبح اٹھے توشہر گہرے سیاہ دھوئیں میں ڈوب چکا تھا‘ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہیں دے رہا تھا‘ حد نظر صفر ہو چکی تھی‘ گاڑیاں گاڑیوں کو نظر نہیں آ رہی تھیں‘ ٹرین ڈرائیور پٹڑی نہیں دیکھ پا رہے تھے‘ پائلٹس کو رن وے مزید پڑھیں