ماہرہ خان نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان تے اپنے مداحوں کو اپنے پہلے پیار کا نام بتا دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک تصویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے، تصویر میں وہ اپنی ایک دوست کے ہمراہ موجود ہیں اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔دوسری جانب ویڈیو مزید پڑھیں

میں اللہ اور قوم سے معافی چاہتا ہوں ، حریم شاہ کے والد کادکھ بھرا ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے والد کے نام سے منسوب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، جس میں وہ اپنے تمام عزیز اقارب سے معافی مانگتے ہیں۔اس ویڈیو پیغام میں حریم شاہ کے والد کاکہنا ہے کہ میرا نام ضرار حسین شاہ ہے۔ان کا کا کہنا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہے اپنا درد مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کے سر پر ہتھوڑے مار مار کر قتل کردیا

بھارت میں ایک اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ اس 42سالہ ٹی وی اداکارہ کا نام ایس دیوی ہے جس نے بھارتی شہر چنئی میں اپنی بہن کے گھر اپنے سابق بوائے فرینڈ پر ہتھوڑے سے تشدد کیا اور ہتھوڑے مار مار کر اس کا سر مزید پڑھیں

اس کی وزارت بھی میری ہی ویڈیوز سے جائے گی حریم شاہ کو گود میں بٹھانے والا بھولا ریکارڈ نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا کونسا وزیر ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

 معروف کالم نگار اور اینکر پرسن فرخ شہباز وڑائچ نے اپنے کالم میں ٹک سٹار حریم شاہ تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئیں ہیں ۔ انہوں نے اپنے کالم میں کہا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے ان کی تیسری دوست سے نکاح متعہ کر رکھا ہے۔کچھ دن پہلے اس کا شیخ صاحب سے جھگڑا ہوا مزید پڑھیں

میری شادی کی خبریں ، پاکستانی اداکارہ ریشم اہم اعلان کر دیا

 ادکارہ ریشم نے کہا ہے کہ  میری شادی کی خبریں جھوٹی ہیں پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ، بعض عناصر ایک پروپیگنڈا کے تحت ان کے خلاف میڈیا میں خبریں پھیلاکر ان کی شہرت اور عزت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور ان کی شادی کی جھوٹی خبر بھی اسی پروپیگنڈا کا حصہ ہے۔ شادی کی مزید پڑھیں

منشا پاشاکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل شادی کس کیساتھ ہونیوالی ہیں ؟ دولہا کونسی سماجی شخصیت ہے؟

 سوشل میڈیا پر اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر کی 22 دسمبر کو منگنی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے جہاں اپنی شادی کا اعلان کرکے مداحوں کوحیران کیا وہیں اب ایک اور جوڑا اپنے رشتے کو ایک قدم آگے بڑھانے مزید پڑھیں

اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نےایسی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی کہ بھارتی شہری سیخ پا ہو گئے ، زخموں پر نمک چھڑک دیا

بھارت میں پیاز کی قیمتیں ان دنوں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ شہری پیاز مہنگے ہونے پر پہلے ہی بہت پریشان تھے کہ اب اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید ان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق حالیہ دو ہفتوں سے بھارتی شہری سوشل میڈیا پر پیاز کی بڑھتی قیمتوں مزید پڑھیں

معروف نوجوان اداکار نے خودکشی کر لی،میرے اثاثے کس میں تقسیم کر دیئے جائیں گے ،خودکشی سے قبل آخر وصیت بھی لکھ دی

معروف نوجوان بھارتی اداکار نے خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکار کشال پنجابی کو 26 دسمبر کو ممبئی میں رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوشال گزشتہ شب گیارہ بجے اپنی رہائش گاہ پر پنکھے سے لٹکا ہوا ملا تھا۔ انہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے اسے مزید پڑھیں

واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوں کو عدالتوں میں چیلنج کیا گیا ،ابرار الحق حال ہی میں ریلیز گانے چمکیلی سے متعلق کھل کر بول پڑے

نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ جو بھی کام کرتا ہوں لوگ اس میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ،حال ہی میں ریلیز ہونے والے میرے گانے چمکیلی کی ویڈیو کو بھی عدالت میں لیجایا گیا ہے جو سمجھ سے بالا تر ہے ۔ایک انٹر ویو میں ابرار الحق نے کہا کہ میں پاکستان مزید پڑھیں

’’جو بھی عمران خان کو دھوکہ دے گا اس کی ویڈیو سامنے لائی جائے گی ‘‘ وزیراعظم کے کن ساتھیوں کیخلاف ثبوت موجود ہیں ؟ حریم شاہ اور صندل خٹک کے دعوے نے کئی بڑے بڑے ناموں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

گزشتہ روز صندل خٹک اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا جس کے بارے میں کہا جاتا رہا کہ یہ جعلی ویڈیو ہے ، ایڈیٹنگ کر کے بنائی گئی ہے ۔ کیا ٹک ٹاک سٹار ز نے وزیر ریلوے کو ٹریپ کرنے کی کوشش کی یا پھر غلطی مزید پڑھیں