سبزی تو سبزی ، اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے نکلنا شروع ہو گئیں مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

مقامی تھو ک مارکیٹ میں تین دالوں کی قیمتوں میں 40روپے فی کلوتک اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز دال چنا،کالا چنا اور بیسن کی فی کلو قیمت میں 40روپے اضافے سے 120روپے سے بڑھ کر160روپے ہو گئی ۔فوڈ گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نائب صد رخواجہ طارق مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں