عبدالرزاق کی کرکٹ کے میدانوں کی دھماکے دار واپسی، اب کہاں کھیلتے نظر آئیں گے؟ شاندار ااعلان کر دیا

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کرکٹ میدانوں میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں نام نہ آنے کے باعث دلبر داشتہ ہوکر کرکٹ چھوڑ چکے تھے لیکن اب دوبارہ کرکٹ شروع کردی ہے مزید پڑھیں