
انڈیا میں ‘میریٹل ریپ’ یعنی بیوی کے ساتھ زبردستی ہم بستری قانون کی نظر میں کوئی جرم نہیں ہے، یعنی اگر شوہر اپنی بیوی کی رضامندی کے بغیر اس کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرے تو اسے جرم نہیں سمجھا جاتا۔ مرکزی حکومت نے ‘میریٹل ریپ’ یعنی بیوی کے ساتھ زبردستی ہم بستری کو قانونی مزید پڑھیں