
پنجاب میں جلاد کو ایک پھانسی کے ڈھائی ہزار روپے دئیے جاتے ہیں، تنخواہ 18ہزار ہے، ملک کی تمام جیلوں کیلئے صرف تین جلاد، تعلق تارا مسیح کے خاندان سے ہے، تین سال میں 465ملزمان کو پھانسی دی گئی، پھندا ڈالنے کی تکنیک خاندانی سطح پر سکھائی جاتی ہے، پرپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے مزید پڑھیں