کپڑے پھاڑ دئیے، مجھے ہوا میں اچھالتے رہے،گریٹر اقبال پارک میں ہراسگی کا نشانہ کا بننے والی ٹک ٹاکر عائشہ کے چونکا دینے والے انکشافات

لاہور گریٹر اقبال پارک میں درندوں کا خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ انتہائی افسوسناک سلوک ، واقعہ نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام ویڈیو بنانے میں مصروف تھی جبکہ وہاں ان کی کچھ لڑکوں کیساتھ بحث ہوگئی جو بڑھتی چلی گئی یہ دیکھ کر ان مزید پڑھیں