
نامور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی سماجی موضوع پر مبنی فلم’’پیڈمین‘‘پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار گزشتہ کافی عرصے سے روایتی فلموں سے ہٹ کر سماجی مسائل خاص طور پر بھارتی خواتین کو درپیش مسائل پر مبنی فلمیں کرنیکو ترجیح دے رہے ہیں۔گزشتہ برس ریلیز ہوئی فلم’’ٹوائلٹ مزید پڑھیں