ہم آپ کو ممتا کی ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں کی محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پر ایک چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا۔ چڑیا بچے مزید پڑھیں