
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے، وزیراعظم نے اس کی منظوری دی تھی، نوٹی فکیشن میں وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو سرکاری مہمانوں کیلیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی گئی، وزرات داخلہ نے مہمان کھلاڑیوں اور معاون اسٹاف ارکان کی فول پروف سیکورٹی کیلیے پلان مزید پڑھیں