
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صحت کارڈ پلس سکیم کو موجودہ حکومت کا صوبے کے عوام کیلئے ایک بڑا تحفہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک صوبے کی سو فیصد آبادی کو صحت کارڈ کی توسیع کا عمل مکمل ہو جائے گا جس کے بعد صوبے کی تقریباً4 کروڑ آبادی مزید پڑھیں